Categories
Breaking news

عالمی نمبر چار بلینڈا بینسک بھی یو ایس گرینڈ سلم سے دستبردار

Advertisement
Advertisement

عالمی نمبر چار بلینڈا بینسک بھی یو ایس گرینڈ سلم سے دستبردار ہو گئی۔بلینڈا بینسک کا کہنا ہے کہ یو ایس اوپن کے لئے نہ جانے کا ایک مشکل فیصلہ کیا ہے، ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والوں کے لیے نیک خواہشات ہیں۔‏ انہوں نے کہا کہ یو ایس اوپن کے انعقاد کے لیے منتظمین کی تیاریوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والوں کے لیئے نیک خواہشات ہیں۔بلینڈا بینسک نے کہا کہ میں اب اگلے ماہ روم کے ٹینس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں ہوں گی۔واضح رہے کہ ‏دفاعی چیمپئین رافیل نڈال اور بیانکا اینڈریسکو بھی یو ایس اوپن سے دستبردار ہوچکے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *