
عارف والا میں گودام پر چھاپا مار کر چینی کی 800 بوریاں برآمد کرلی گئیں۔
چینی قبضے میں لے کر گودام کو سیل کردیا گیا، ملازمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
گودام مالک کے خلاف مزید کارروائی کی رپورٹ بھجوا دی گئی۔
یاد رہے کہ وزارت تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن کو چینی کی درآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگی چینی کے باعث درآمد کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا تھا، ٹی سی پی کی جانب سے 50 ہزار ٹن چینی کا ٹینڈر جلد دیے جانے کا امکان ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سینیٹ اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا، 11 نکاتی ایجنڈہ جاری
وزیر انسانی حقوق سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق تحریک پیش کریں گی، سینیٹر رضا ربانی آئین میں ترمیم کا بل پیش کریں گے
-
ڈسکہ الیکشن کے بعد تمام انتظامی عملہ بدل دیا گیا، فردوس عاشق
-
جج کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی اور ان کے تین اہل خانہ کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے
-
کورونا کی تیسری لہر، نیا سفری ہدایات نامہ جاری
سول ایو ی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
-
کراچی: رینجرز کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن جاری
سندھ رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
سینیٹ اجلاس: حکمران اتحاد نے پارلیمانی پارٹیز کی بیٹھک بلالی
سینیٹ اجلاس سے قبل تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
-
صوابی میں انٹرچینج کے قریب جج کی گاڑی پر فائرنگ
جج آفتاب آفریدی پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے۔
-
وزیر اعظم سے گفتگو کے دوران ایک شہری نے اسٹون کرشنگ مافیا کے خلاف آواز اٹھائی
شہری نے اس سلسلے میں جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کا بھی حوالہ دیا۔
-
آئی ایم ایف کے پاس گئے تو معاشی حالت خراب تھی، رضاباقر
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، مستقبل قریب میں شرحِ سود میں اضافہ نہیں دیکھ رہے۔
-
جنہوں نے گیلانی کو نااہل کروایا، انہی کے ووٹوں سے ہم گیلانی کو پارلیمنٹ میں لے آئے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے پرانی باتیں یاد دلاکر کہا کہ ہمارے ساتھ جو ہوا بڑے مقصد کے لیے وہ بھولنے کے لیے تیار ہیں۔
-
سندھ میں دو ہفتوں کے لیے اسکول بند کرنے کا فیصلہ ایک اچھا اقدام ہے، شہزاد رائے
شہزاد رائے نے کہا کہ لوگوں کو یہ بات سمجھنا چاہئے کہ بچوں کی زندگی ان کی تعلیم سے زیادہ اہم ہے۔
-
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی صدارت میں اپوزیشن کا اہم اجلاس آج
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے حزب اختلاف کی جماعتوں کا اجلاس آج رات طلب کرلیا۔
-
کل تک فواد چوہدری آصف علی زرداری کو نیلسن منڈیلا کہتے تھے، سینیٹر پلوشہ خان
پلوشہ خان نے کہا کہ ضمنی انتخابات و سینیٹ میں بدترین شکست سے حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
-
کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا۔
-
لاہور کے اسپتالوں میں 40 فیصد بستر خالی ہیں، یاسمین راشد
وزیرصحت نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہےہیں، مگر بیڈز کی تعداد بھی بڑھائی ہے۔
-
وزارت تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن کو چینی کی درآمد کی ہدایت کردی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ کارپوریشن 50 ہزار ٹن کے مسلسل دو ٹینڈر منسوخ کرچکی ہے، ٹی سی پی نے مہنگی بولی کے باعث چینی کی درآمد کے دو ٹینڈر منسوخ کیے۔