Categories
Breaking news

صوبے میں لکھاری خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، کامران بنگش

Advertisement

صوبے لکھاری خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبے کی لکھاری خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔

پشاور میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں کامران بنگش نے کہا کہ خیبر پختون خوا کی خواتین مختلف ایشوز پر لکھتی رہتی ہیں اور مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین نے ہر میدان میں خیبر پختون خوا کا نام روشن کیا، سیاست، کھیل یا کوئی اور میدان ہو خواتین نے بھرپور کردار ادا کیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ ثانیہ نشتر نے بہترین انداز سے احساس پروگرام چلا کر خواتین کے لیے مثال قائم کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو ہر شعبے میں تعاون کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *