
پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن آپس میں لڑ پڑے اور دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا۔
ن لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمودقریشی نے کہا کہ معظم شہید کے گھر والے ن لیگ کے لالچ میں نہیں آئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دونوں رہنماؤں کے کارکنوں نے الگ الگ احتجاجی کیمپ لگا رکھے ہیں۔
دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا، اس دوران ان لوگوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
دونوں دھڑوں کے احتجاجی کیمپ اسلام آباد کے داخلی راستے مارگلہ ہلز پر قائم ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
نیدرلینڈز: سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے تجارتی مواقع کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد
نیدر لینڈز میں پاکستانی کمپنیوں کیلئے تجارتی مواقع کے موضوع پر سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ نے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان کے مختلف چیمبرز کے ممبران اور صنعت کاروں کے علاوہ برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر نے شرکت کی۔
-
ن لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمودقریشی نے کہا کہ معظم شہید کے گھر والے ن لیگ کے لالچ میں نہیں آئے۔
-
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان
اسحاق ڈار نے کہا کہ وفاقی شریعت کورٹ نے سود کے خلاف فیصلہ دیا تھا، پاکستان میں سود سے پاک نظام کو تیزی سے آگے لے کر چلیں گے۔
-
عمران خان کی بابراعظم اور پوری ٹیم کو مبارکباد
اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ عظیم فتح پر بابر اعظم اور پوری ٹیم کو مبارک ہو۔
-
فائنل میں پہنچنے پر وزیراعظم پاکستانی ٹیم کے معترف
شہباز شریف نے ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان بہت ہی اچھے کم بیک کیلئے۔
-
آرمی چیف کا یادگارِ شہداء پشاور کا دورہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کا دورہ کیا ہے۔
-
راولپنڈی: PTI کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر ہو گیا۔
-
سراج الحق عمران خان کی عیادت کرنے پہنچ گئے
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عیادت کرنے پہنچ گئے۔
-
ارشد شریف کی گولیوں سے چھلنی گاڑی کی ویڈیو سامنے آ گئی
کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کو جس گاڑی میں قتل کیا گیا اس کی ویڈیو ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی۔
-
کراچی: گاڑی اور ڈمپر میں تصادم، ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر، کیمرا مین و ڈرائیور زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر قمر مستوئی، کیمرا مین سجاد حسین اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
-
گجرات: بارات پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،دلہا دلہن سمیت 150 افراد متاثر
گجرات میں باراتیوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جن کے کاٹنے سے دلہا دلہن سمیت 150 باراتی متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہم سے پوچھا جا رہا آپ کی ہی حکومت FIR نہیں کٹوا رہی، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہم سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ کی ہی حکومت ایف آئی آر نہیں کٹوا رہی۔
-
لانگ مارچ کیخلاف 1 اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے،دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔
-
عمران خان کب راولپنڈی آئیں گے؟ فواد چوہدری نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس اسٹیشن پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔