
صوبائی وزراء نےجہانگیر ترین گروپ کے ارکان سے ملاقات کی لیکن کسی بھی یقین دہانی کے بغیر مایوس لوٹ گئے۔
لاہور میں میاں محمود الرشید، سبطین خان، صمصام بخاری اور مراد راس پر مشتمل وزراء نے ترین گروپ سے ملاقات کی۔
Table of Contents
عثمان بزدار کا استعفیٰ کب تک منظور ہوسکتا ہے؟
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ اس وقت کہاں ہے؟ اگروزیراعظم عمران خان کے پاس ہے تو انہوں نے کیوں روک رکھا ہے؟
ملاقات میں ترین گروپ کے نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، فیصل جبوانہ اور عبدالحئی دستی شریک ہوئے۔
وزراء نے ترین گروپ سے ملاقات میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پرویز الہٰی کی حمایت کی درخواست کی۔
ملاقات کے حوالے سے میاں محمود الرشید نے کہا کہ ہم دوست ہیں، رابطے میں رہتے ہیں، ایک دو دن میں بریک تھرو ہو جائے گا۔
اجمل چیمہ نے صوبائی وزراء سے کہا کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور تک کوئی بات نہیں ہوگی۔
نعمان لنگڑیال نے کہا کہ کل جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس بلایا ہے، مشاورت کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
متحدہ اپوزیشن کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
خط پر اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم کو ملنے والے خط کے مندرجات کابینہ کے سامنے رکھے گئے۔
-
جنوبی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے مکین میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
بزدار کو ہٹانے کے بعد PTI کا ہر ضلع کا گروپ بن گیا: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے عثمان بزدار کو ہٹانےکے بعد پی ٹی آئی کا ہر ضلع کا اپنا گروپ بن گیا ہے۔
-
استعفیٰ نہیں ملے گا، میدان لگے گا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نہیں ملے گا میدان لگے گا۔
-
دھمکی آمیز خط شاہ محمود قریشی نے ایک سفارتکار سے لکھوایا، علی موسیٰ گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ایک سفارتکار سے لکھوایا ہے
-
پی پی سی ای سی کی MQM سے معاہدے کی توثیق
ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے ایم کیو ایم سے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔
-
IBA میں نیم برہنہ لباس میں محفل، ملوث طالب علم معطل
کمیٹی کے نتائج کے بعد اس معاملے میں ملوث ایک طالب علم کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے ۔
-
وزیرِ اعظم نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کو دکھا دیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ کے ارکان کو دکھا دیا ہے۔
-
بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو پہلے ہمت پیدا کریں، ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو ہمت پیدا کریں۔
-
علیم خان گروپ کا ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار
عبدالعلیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ نے ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے
-
سیاسی کمیٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
-
حنا پرویز بٹ نے نواز شریف کا پیغام عمران خان کو پہنچا دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جان سے سوشل میڈیا پر نوازشریف کی تصویر کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سیاست کی ہے
-
تین مطالبات PTI کے سامنے رکھے جو پورے نہیں ہوئے، ذرائع رابطہ کمیٹی
ذرائع رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے سامنے تین مطالبات رکھے جو پورے نہیں کیے گئے۔
-
تحریکِ عدم اعتماد، اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی نے کل (جمعرات کو) 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔