Categories
Breaking news

صوابی: عدالت میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

صوابی: عدالت میں بیٹے نے  ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

صوابی میں جوڈیشل کمپلیکس میں بدبخت بیٹے نے ماں پر فائرنگ کردی، بدقسمت ماں اپنے ہی بیٹے کے ہاتھوں جان سے چلی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لڑکے کی ماں جاں بحق ہوگئی، جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون دارلامان سے پیشی کے لئے آئی تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *