Categories
Breaking news

صنم سعید نے خود ہی اپنا ہاتھ تھام لیا

Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود ہی اپنے اچھے دوست بنیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر صنم سعید نے ساڑھی پہنے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ خود اپنا ہاتھ تھامے کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ خود کے لیے وقت نکالیں اور اپنے اندر موجود خامیاں تلاش کریں اور انہیں بہتر کریں۔35 سالہ صنم سعید پاکستان فلم انڈسٹری کا معروف نام ہے، انہوں نے فلم کیک، دوبارہ پھر سے، بچانا، ماہِ میر اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *