
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نئےآرمی چیف کی تعیناتی کے سلسلے میں عمران خان اور صدر علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ دے دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں نگے۔
واضح رہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کرنے لاہور میں ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں: اعتزاز احسن
ماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔
-
نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کل صبح سپریم کورٹ میں طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو کل صبح 11 بجے طلب کر لیا۔
-
اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج کے دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے، اللّٰہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں پر رحمت فرمائے۔
-
عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیا گیا
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا، ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت بھی دے دی۔
-
پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر کے وفاقی وزیر سے اختلافات
پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) کے صدر ڈاکٹر نوشاد شیخ کے وفاقی وزیر صحت قادر پیٹل سے اختلافات پیدا ہوگئے۔
-
عارف علوی آرمی چیف کی سمری کا فیصلہ ریورس نہیں کرسکتے، تجزیہ کار
سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی قانونی طور پر آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس پر وزیر اعظم کی ایڈوائس کی سمری ریورس نہیں کر سکتے۔
-
توہینِ عدالت کیس، عمران خان نے ایک اور جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف توہینِ عدالت کیس میں ایک اور جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
-
عمران خان عاصم منیر کو آرمی چیف دیکھنا کیوں نہیں چاہتے تھے؟ شاہزیب خانزادہ کا تجزیہ
سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ عاصم منیر نئے آرمی چیف بنیں۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی، صدر مملکت عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔
-
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
گزشتہ روز سے پھر اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر نیچے آنے کے لیے تیار نہیں ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔
-
ایم ڈی کیٹ امتحان کی دوبارہ جانچ پڑتال کیلئے 5 دن مختص
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے 5 دن مختص کر دیے۔
-
لاہور ہائیکورٹ نے 3 بچوں کو ماں کی تحویل میں دیدیا
لاہور ہائی کورٹ نے 3 بچے باپ سے لے کر ماں کی تحویل میں دے دیے، بچے باپ کے ساتھ جانے کے لیے بلک بلک کر روتے رہے۔
-
جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
ایم ڈی کیٹ نتائج کیخلاف احتجاج، فاروق ستار گیٹ پھلانگ کر ڈاؤ یونیورسٹی میں داخل
پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کر دیے ہیں، آؤٹ آف کورس اور غلط سوالات پر طلبا و طالبات نے ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فراز
آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی
-
وزیرِ اعظم سے CJCSC جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان نااہلی کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں اس حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی فوج میں خدمات
نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا فور اسٹار جنرلز کی تعیناتی کی سنیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر تھے۔
-
یورپین یونین نے فوڈ اتھارٹی بلوچستان کو موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مہیا کردی
یورپین یونین کی جانب سے فوڈ اتھارٹی بلوچستان کو موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مہیا کردی گئی ہے۔
-
عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیا
وزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کی تحقیقات کے مقدمے کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔