
وفاقی کابینہ کے مزید ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لے لیا۔
ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف، بی این پی مینگل کے آغا حسن بلوچ، ق لیگ کے چوہدری سالک حسین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
Table of Contents
صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔
بی این پی کے محمد ہاشم نوتیزئی نے وزیرِ مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وفاقی کابینہ کے ارکان سے علالت کے باعث حلف نہیں لیا تھا۔
صدر مملکت عارف علوی کے بجائے قائم مقام صدر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان افراد سے حلف لیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
اکنامک افیئرز کی ماہانہ رپورٹ جاری
اکنامک افیئرز نے ماہانہ اکنامک رپورٹ جاری کردی، وفاقی حکومت نےمالی سال کے9 ماہ میں 12 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لے لیا۔
-
احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوا کر الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا۔
-
شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس براہِ راست دکھایا جائے: فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کو براہِ راست دکھایا جائے۔
-
لکھ کر دیدیں، گورنر نے حلف سے انکار کر دیا ہے: عدالت
حمزہ شہبازکی بطور وزیرِ اعلیٰ حلف برداری کے لیے درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ لکھ کر دے دیں کہ گورنر نے حلف لینے سے انکار کر دیا ہے، تاکہ حلف کے لیے کسی اور کو کہہ دیں۔
-
مفتاح اسماعیل نے شوکت ترین کو ماضی یاد دلا دیا
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو ماضی یاد دلا دیا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا۔
-
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی جمع، پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا۔
-
قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی درخواست نمٹا دی۔
-
عمران نیازی کے ڈوپ ٹیسٹ کی ضرورت ہے، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔
-
شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کس کی دعوت پر کیا؟
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور وہاں قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔
-
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
-
صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوان صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نجی ٹی وی کی نشریات بند کرنے کی خبروں کی تردید
وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا کہ وزارت اطلاعات اور پیمرا نے کسی چینل کو نشریات سے نہ روکا ہے، نہ روکیں گے۔
-
بنوں میں آپریشن، 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، رانا ثناء اللّٰہ
انہوں نے مزید کہا کہ تازہ تازہ ان کے ساتھ ہوئی ہے، شاید مہینے ڈیڑھ میں ان کو عقل آجائے۔
-
ترقیاتی کام کیا ہوتا تو سازش کا ورد نہیں کرنا پڑتا، شازیہ مری
شازیہ مری نے کہا کہ قوم کو بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر 14 کروڑ کمائے تو ٹیکس کتنا دیا؟ قوم کو بتائیں کہ گھڑی اور ہار کہاں ہیں؟