Categories
Breaking news

صدر نے سینیٹ الیکشن پر سپریم کورٹ کی رائے مانگ لی

صدر نے سینیٹ الیکشن پر سپریم کورٹ کی رائے مانگ لی

صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے الیکشن اوپن بیلٹ/شو آف ہینڈز کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی رائے مانگ لی ہے۔

Advertisement

صدر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِاعظم عمران خان کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔

x
Advertisement

صدر مملکت نے آرٹیکل 186 کے تحت ریفرنس پر دستخط کر دیئےاور سینیٹ کے الیکشن اوپن بیلٹ/ شو آف ہینڈز کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رائے مانگ لی۔

یہ بھی پڑھیے

صدر کی جانب سے آئین میں ترمیم کیئے بغیر الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن(6)122 میں ترمیم کے لیے سپریم کورٹ کی رائے مانگی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *