
صدر مملکت عارف علوی دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
عارف علوی کا کہنا ہے کہ چار، پانچ روز سے میرا گلاخراب تھا، تاہم طبیعت بہتر ہورہی تھی۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ دو رات قبل مجھے ہلکا بخار ہوا۔
عارف علوی نے کہا کہ مجھ میں کورونا کی مزید علامات نہیں ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں۔
ثمینہ علوی کو کورونا وائرس 23 ستمبر 2021 میں ہوا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت امریکا منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وجیہہ سواتی کی میت اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردی گئی، 3 امریکی سفارت کار بھی وجیہہ سواتی کی میت کے ہمراہ ہیں۔
-
احساس سروے کو تصدیقی مراحل کے بعد مکمل کیا گیا، ثانیہ نشتر
اس موقع پر سربراہ عالمی بینک پاکستان ناجی بن حسین احساس ٹیم ڈیجیٹل سروے کی تکمیل پر مبارکباد کی مستحق ہے۔
-
وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات
ملاقات سے متعلق بتاتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے رحمت اللعالمین اتھارٹی سے متعلق گفتگو ہوئی۔
-
پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے اوپر لگا بھٹو کے عدالتی قتل کا داغ دھوئے۔
-
جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش
وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی حمایت کی۔
-
بیرون ملک سے کراچی آنے والے 21 مسافروں میں کورونا کی تصدیق
-
وزیراعظم نے حکومت کے لیے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا
عمران خان نے کہا کہ حکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب کا نہ ہونا ہے، اللّٰہ کا شکر ہے ہمارے ووٹ بینک میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔
-
کراچی کے7 اضلاع میں 25 سے27 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ
ضلع وسطی میں 5 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جبکہ کیماڑی ، غربی اور ملیر میں بھی مزید ٹاؤن بنائے جائیں گے۔
-
پی ٹی آئی کو بھاگنے کا راستہ نہ ملا تو کوشش کی کہ رپورٹ ریلیز نہ کی جاسکے، مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے مطابق پی ٹی آئی کے 26 کل اکاؤنٹس تھے، جس میں 18 ایکٹِو تھے، لیکن صرف چار کو ڈکلیئر کیا گیا۔
-
الطاف کا ٹارگٹ کلر خود کو معصوم بنا کر پیش کررہا ہے،عبدالقادر پٹیل
پی پی رہنما نے کہا کہ کراچی پر اب دہشت گردوں اور بھتہ گیروں کا کنٹرول نہیں رہا، کراچی کے ضمنی انتخاب میں مصطفیٰ کمال کی ضمانت ضبط ہوچکی۔
-
اسلام آباد کے مہنگے سیکٹرز میں سرکاری رہائش گاہوں پر کمرشل بلڈنگز بنانے کی ہدایت
قومی رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ، تعمیرات کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے آئے مہاجرین کے لیے معیاری اور کم قیمت گھر جلد تعمیر کیے جائیں۔
-
جوکووچ کو آسٹریلیا میں داخلے سے روکنے پر فیڈرر کا اظہارِ افسوس
نوواک جوکووچ کے معاملے پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے نامور ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ اگر جوکووچ چاہتے تو بغیر کسی پریشانی کے کھیل سکتے ہیں۔
-
پریانتھا کمارا کا متبادل نیا سری لنکن فیکٹری منیجر تعینات
سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کی ہلاکت کے بعد نئےسری لنکن منیجر اسانکا فرنینڈو نے فیکٹری کا چارج سنبھال لیا۔
-
جہاں گٹکا بکا وہاں پولیس افسر اپنے عہدے پر نہیں رہینگے: DIG ایسٹ
ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے کہا ہے کہ جس علاقے سے گٹکے کی فروخت کی شکایات ملیں گی وہ پولیس افسران اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔
-
چیئرمین نیب کسی قائمہ کمیٹی اجلاس میں پیش نہیں ہونگے
پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نیب کی عدم شرکت پر موخر کردیا گیا، نیب نے چیئرمین نیب کی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے پر سیکرٹری نیشنل اسمبلی کو خط میں کہا کہ وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کی جگہ ڈی جی نیب کو بریفنگ دینے کی منظوری دی ہے، چیئرمین نیب پی اے سی سمیت کسی بھی قائمہ کمیٹی میں بطور پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر پیش نہیں ہوں گے۔
-
38ملین خاندانوں اور 32 ملین گھرانوں کا ڈیجیٹل سروے مکمل کرلیا، ثانیہ نشتر
وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ 38ملین خاندان اور 32 ملین گھرانوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنا مکمل ہوا، گھرانوں اور خاندانوں کا جنوبی ایشیا کی تاریخ میں پہلی دفعہ ڈیجیٹل سروے مکمل ہوا ہے