Categories
Breaking news

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد عمرکوٹ میں انتقال کرگئے۔

مصری جوگی بین کے فن میں عالمی شہرت یافتہ تھے، وہ کافی عرصہ سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔

مصری جوگی نے برطانیہ، امریکا، دبئی سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

2013 میں سابق صدر آصف علی زرداری نے مصری جوگی کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *