Categories
Breaking news

صحت کارڈ کے اجرا سے ہر خاندان کو 10 لاکھ تک مفت علاج کی سہولت حاصل ہوگی: وزیراعظم

Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے اجرا سے ہر خاندان کو 10 لاکھ تک مفت علاج کی سہولت میسرہوگی۔

خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کا اجرا حکومت خیبرپختونخوا کا ایک بڑا اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کارڈ کے اجرا سے ہر خاندان کو 10 لاکھ تک مفت علاج کی سہولت میسرہوگی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب غریبوں کے لیے کام کیا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ برکت ڈال دیتا ہے،دیگرصوبوں میں بھی صحت انصاف کارڈ دینےکے لیے دباؤ ہوگا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *