
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری افسوس ناک اور شرم ناک ہے، سوال کرنے والوں سے نمٹنا بدترین حماقت اور فسطائیت ہے۔
سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دے، محسن بیگ کو جس انداز میں گرفتار کیا گیا وہ قانون سے ماورا ہے۔
علاوہ ازیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اہل خانہ کے سامنے صحافی محسن بیگ کو گھسیٹ کر ایسے گرفتار کیا گیا جیسے وہ دہشت گرد ہوں۔
بلاول بھٹو زرداری نے محسن بیگ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ادھر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ گھر پر چھاپا چادر اور چار دیواری کے تقدس کی توہین اور پامالی ہے، محسن بیگ پر تشدد آزاد صحافت پر تشدد ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا محسن بیگ کا جرم ہے، عمران خان آئے روز مخالفین کو تشدد اور انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے آج کا ہٹلر ثابت ہوچکے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ایف یو جے نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
پی ایف یو جے نے کہا کہ عمران سرکار کی سفاکیت کے خلاف تمام میڈیا برادری متحد ہے۔
-
شہباز گل کا محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار
دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چودھری اپنی ٹوئٹس میں محسن بیگ کو صحافی تسلیم کرچکے ہیں۔
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
-
کراچی سے لاہور کی پرواز،سامان سے 19 لاکھ کا سونا چوری
کراچی سے لاہور کی نجی ایئر لائن کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
-
زخم کافی ہیں، میری پسلیوں پر بھی چوٹیں لگی ہوئی ہیں، محسن بیگ
-
ڈسکہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی پر 26 سابق ضلعی افسران عدالت میں طلب
ایڈیشنل سیشن جج محمد عبدالجبار کی عدالت میں استغاثے جمع کروا دیے گئے ہیں۔
-
لاہور: ن لیگی ایم پی اے کے 2 بھتیجے فائرنگ سے زخمی
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مرزا جاوید کے 2 بھتیجے فائرنگ میں زخمی ہوگئے۔
-
سندھ میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلیں
پی پی رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے امیدوار 18 فروری تک صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام درخواستیں دیں۔
-
ن لیگ، پی پی کی فنڈنگز اسکروٹنی: الیکشن کمیشن کا آڈیٹر جنرل آفس کو ایک اور خط
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس سے قبل 3 فروری کو بھی آڈیٹر جنرل آفس کو خط لکھا تھا۔
-
بولان: 5 افراد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ورثاء و برادری کا دھرنا، قومی شاہراہ بلاک
-
محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
بلیدہ: سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کیچ میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
-
سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ میں ملوث 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
مقابلے میں ملزمان کو ہلاک کرنے پر پولیس ٹیم کو 5 لاکھ روپے انعام، سرٹیفکیٹ اور تعریفی اسناد دی جائیں گی، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن
-
مخالفین کو انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے عمران آج کے ہٹلر ثابت ہوچکے، حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ محسن بیگ پر تشدد آزاد صحافت پر تشدد ہے، حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا محسن بیگ کا جرم ہے۔
-
این سی او سی کا آکسیجن کی ڈیوٹی فری درآمد کا فیصلہ، ذرائع
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے طبی مقاصد کےلیے آکسیجن کی درآمد کے معاملے میں بڑا فیصلہ کرلیا۔
-
فرخ حبیب کا بلاول سے بے نظیر کی حکومت ختم کروانے سے متعلق سوال
فرخ حبیب نے کہا کہ بےنظیر بھٹو اور آصف زرداری پر مقدمے عمران خان نے نہیں نواز شریف اور شہباز شریف نے بنوائے ہیں۔