Categories
Breaking news

صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔

سندھ جرنلسٹس کونسل کے صدر غازی جنڈھیر نے وزیراعلیٰ سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ کو جے آئی ٹی کے قیام کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ معاملے پر متعلقہ قوانین، رولز اور پالیسی کے تحت جے آئی ٹی بنائی جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *