Categories
Breaking news

صبا قمر کا اپنے اوپر میمز پر ردّعمل

Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ صبا قمر کو اپنی سالگرہ کی تقریب میں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا تھا، تنقید پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب کی تصویر کی ہی شاندار انداز میں ترمیم کی گئی، تصویر بڑی تعداد میں مختلف میمز کے ساتھ شیئر کی جارہی تھی۔اداکارہ کی تصویر میں انہیں ایڈیٹنگ کے ذریعے دوپٹہ پہنا دیا گیا اور ٹائٹس بھی شامل کر لی گئیں۔صبا قمر اس تصویر اور اس پر کیے جانے والے تبصروں سے محظوظ ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ترمیم شدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ واقعی مزاحیہ ہے۔‘

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *