Categories
Breaking news

صبا قمر عظیم خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی

Advertisement
Advertisement

پاکستان کی منجھی ہوئی اداکارہ و سپر ماڈل صبا قمر نے اپنے مداحوں کو شادی کی خوشخبری سنا دی ہے جبکہ اس سے متعلق صبا قمر سمیت اُن کے ہونے والے شوہر، بلاگر اور سوشل میڈیا انفلوئینسر عظیم خان کی جانب سے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔صبا قمر کی جانب سے شادی کی تصدیق کیے جانے کے بعد اُن کے مداح خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *