Categories
Breaking news

صادق سنجرانی جدّہ پہنچ گئے

صادق سنجرانی جدہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی7 رکنی وفد کے ہمراہ جدّہ پہنچ گئے۔

جدّہ ایئرپورٹ پر قونصل جنرل پاکستان و دیگر نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا استقبال کیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر ہیں.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 12 اپریل کو پاکستان واپس آئیں گے۔

ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی قائم مقام چیئرمین سینٹ مقرر کیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *