
پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے روپے کی گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سینیٹر شیری رحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.20 روپے ہوگئی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ گزشتہ 3 سال میں روپے کی قدر میں 30.5 فیصد کمی ہوئی ہے، 2018ء میں ڈالر 123روپے کا تھا جو اب 178 کا ہوچکا ہے، حکومت سٹے بازوں پر ذمہ داری ڈال کر خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے۔
Table of Contents
شیری رحمٰن کا کورونا فنڈ میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کورونا وائرس فنڈ میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
انہوں نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا ملکی معیشت اور روپے کی قدر کا فیصلہ اب سٹے باز کررہے ہیں؟، یا حکومت اس سازش کا حصہ ہے؟
شیری رحمٰن کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو پہلے ڈالر کی قیمت کی اطلاع ٹی وی سے ملتی تھی، اتنی غیر ذمہ دار حکومت پہلے کبھی نہیں دیکھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا کا گرین لائن بس پر سفر
قونصل جنرل جاپان برائے کراچی توشی کازو ایسومورا نے اپنے عملے کے ہمراہ حال ہی میں شروع ہونے والی گرین لائن بس سروس پر سفر کیا۔
-
رانا شمیم نے فواد چوہدری کے الزام کی تردید کردی
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔
-
تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھ دیئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھ دیئے ہیں، بحیثیت وکیل نہیں ایڈمنسٹریٹر کے طور پر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہوں۔
-
نواز کے آنے سے ان کے اپنے خاندان کےکچھ لوگ پریشان ہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ نواز شریف صاحب کے حوالے سے بہت شور ہے ان کے آنے سے حکومت پریشان نہیں ہے بلکہ ان کے خاندان کے کچھ لوگ ضرور پریشان ہیں، مسلم لیگ نون کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ جیت صرف قانون کی ہوگی
-
نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے داران کیخلاف مقدمہ درج
کراچی میں شاہراہ فیصل پر غیر قانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے والے سرکاری افسران کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ایسٹ زون مقدس حیدر کے مطابق ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 161، 167، 218، 408، 409، 420، 447 اور 34 درج کی گئی ہے۔
-
حکومت اور آپٹما کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا
وفاقی حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا، اپٹما نے عدالتوں سے حکم امتناع واپس لے لئے اپٹما کے سیکر ٹری جنرل شاہد ستار نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن کل سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو یومیہ ساڑھے 7 کروڑ مکعب فٹ گیس فراہم کرے گی ۔
-
رانا شمیم توہین عدالت کیس: 7 جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم توہین عدالت کیس میں 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکر دی،ریمارکس میں کہاکہ تمام ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
-
بارش برسانے والا مغربی سسٹم کراچی سے نکل گیا
کراچی سے بارش برسانے والا مغربی سسٹم نکل گیا ہے، شہر میں مزید بارش کا اب کوئی امکان نہیں ہے
-
فواد چوہدری مولانا ابوالکلام اور مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں، پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ وزیر اطلاعات مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں
-
ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔
-
سیہون: 2 مسافر بسوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق
سیہون میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔
-
پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں
پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہونے کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
-
ڈی آئی خان، مدرسے میں فائرنگ سے استانی قتل، دوسری زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مقیم شاہ کے مدرسے میں گھس کر ایک شخص نے فائرنگ کر کے استانی کو قتل اور دوسری کو شدید زخمی کردیا۔
-
کے پی، انتخابی عملہ سامان اٹھا کر پہاڑی سلسلے میں 3 گھنٹے پیدل چلا
حالیہ بلدیاتی الیکشن میں کرک کی تحصیل تخت نصرتی، ولیج کونسل شاہ سلیم میں انتخابی عملہ ووٹنگ میٹریل اٹھا کر دشوار گزار پہاڑی سلسلہ میں تین گھنٹے کی پیدل مسافت طے کر کے قومی فریضہ ادا کرنے پہنچا۔
-
مختلف شہروں میں بارش اور برف باری، موسم مزید سرد
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔
-
حکومتی و اتحادی ارکان منی بجٹ روکیں، (ن) لیگ
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے حکومتی اور اتحادی ارکان سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔