Categories
Breaking news

شیریں مزاری کا حکومت کے خلاف اقوامِ متحدہ کےمندوب کوخط

شیریں مزاری کا حکومت کے خلاف اقوامِ متحدہ کےمندوب کوخط

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے حکومت کے خلاف اقوامِ متحدہ کے مندوب کو خط لکھ دیا۔

شیریں مزاری نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو بھی خصوصی مراسلہ ارسال کردیا۔

اپنے خط میں شیریں مزاری نے لکھا کہ حکومت نے دہشت گردوں کے اتحادی مبینہ قاتل کو وزیر داخلہ مقرر کیا ہے۔

خط کے متن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ملزم ریاستی سطح پر سیاسی مخالفین کے خلاف توہینِ مذہب کارڈ استعمال کر رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.