Categories
Breaking news

شیخ وقاص وکی اور چوہدری افتخار حاکم گجر کی جانب سے چوہدری پرویز اقبال لوسر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

بارسلونا(دوست نیوز)سیکرٹری یوتھ ونگ تحریک انصاف اسپین شیخ وقاص وکی اورچوہدری افتخار حاکم گجر کی جانب سےچیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوسر کے اعزاز میں لاہور ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں شیخ اصغر رضا، دلشاد فاضل بھٹی،سیدذوالقرنین شاہ،شہزاد اصغربھٹی،صدر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کامران خان،جنرل سیکرٹری ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین چوہدری نعمان علی،او پی سی پنجاب کے میڈیا کوارڈینیٹربرائے اسپین اورچیئرمین دوست میڈیا گروپ ڈاکٹر قمرفاروق،

شیخ وقاص وکی اور چوہدری افتخار حاکم گجر کی جانب سے چوہدری پرویز اقبال لوسر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ pic.twitter.com/GQQ7noVzMF

— Dost News (@dailydost) May 24, 2021

پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان، صدر پشتون آرگنائزیشن یورپ عرب گل، ایڈوائزر ٹو چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یاسر ادریس، ظفر منڈ،علی،حسین اوردیگر دوستوں نے شرکت کی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *