
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر شیخ رشید نے ملاقات کرکے وزیر داخلہ کی ذمہ داریاں سونپنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ انتہائی اہم ذمہ داری کو بخوبی نبھانے کی کوشش کروں گا۔

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

x
Advertisement
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں اپوزیشن کے جلسے، استعفے اور لانگ مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو حکومت مخالف اتحادپی ڈی ایم تحریک سے نمٹنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔

شیخ رشید داخلہ، سواتی ریلوے،حفیظ شیخ خزانے کے وزیر
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کی گئی ہے، جس کے بعد وفاقی وزیر شیخ رشید سے وزارت ریلوے کا منصب لے کر وزیرِ داخلہ بنا دیا گیا ہے، ان کی جگہ وزارتِ ریلوے اعظم سواتی کو دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شیخ رشید احمد نے حکومت بنتے ہی وزارت داخلہ کا قلمدان مانگا تھا، وزیراعظم عمران خان نے آج ان کی دیرینہ خواہش پوری کی ہے۔
اس وقت وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی نعیم الحق نے شیخ رشید کو وزارت ریلوے پر منایا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
عبدالحفیظ شیخ کی بطور وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا بطور وفاقی وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
بلاول کی مریم سے ملاقات کیلئے جاتی امرا آمد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نون لیگ کی نائب صدرمریم نواز سے ملاقات کے لیے لاہور میں ان کی رہائشگاہ جاتی امرا پہنچ گئے۔
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
برطانوی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز
برطانیہ کی دوسری بڑی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
وفاق کی سُستی کے باوجود سندھ نے منصوبے پر تیز کام کیا، وزیر اعلی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے سرکولر ریلوے کیس میں توہین عدالت نوٹس کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، کہاکہ کراچی سرکولر ریلوے کا فزیبیلٹی ریکارڈ تین ماہ میں بنا، وفاق کی سستی کے باوجود سندھ حکومت نے منصوبے پر تیزی سے کام کیا۔
-
25 نون لیگی ممبران اسمبلی بزدار سے رابطے میں ہیں: راجہ بشارت
وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کہتے ہیں کہ مسلم لیگ نون کے 25 ممبران صوبائی و قومی اسمبلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رابطے میں ہیں۔
-
شیخ رشید کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
ہمارا دھرنا عروج پر تھا، ختم کرنے کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا تھا، سینیٹر فیصل جاوید
سینٹر فیصل جاوید کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں سے متعلق کہنا ہے کہ ہمارا دھرنا اپنے عروج پر تھا لیکن ہم نے اس کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا تھا۔
-
بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کیا، سی سی پی او پشاور
پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے بعد لاش کو جلانے والا مرکزی ملزم قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
1کروڑ ملازمتیں دینے والوں نے 12لاکھ افراد بےروزگار کئے ہیں، نیر بخاری
سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کا کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ ملازمتیں دینے والوں نے 12 لاکھ سے زائد افراد روزگار سے محروم کیے ہیں۔
-
سیاست کرنی ہے لیکن ملک کے ساتھ نہیں کھیلنا، شوکت یوسفزئی
وزیرمحنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کاکہنا ہے کہ ہم سب نے سیاست کرنی ہے لیکن ملک کے ساتھ نہیں کھیلنا ہے۔
-
لاہور: دھند اور طیاروں کی فنی خرابی کے باعث آٹھ پروازیں منسوخ
لاہور ائیر پورٹ پر دھند اور طیاروں کی فنی خرابی کے باعث آٹھ پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ تکنیکی وجوہات پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
-
حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
-
جعلی راج کماری کا ہر دعویٰ جھوٹا نکلا، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 8دسمبر گزرگیا آر ہوا نہ پار،جعلی راج کماری کا ہر دعویٰ جھوٹا نکلا۔
-
ملک میں بارشوں کا دوسرا اسپیل، کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلیں گی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت بڑھ گئی، جبکہ ملک بھر میں آج سے بارشو ں کا دوسرا سپیل دا خل ہو رہا ہے۔