
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے بھتیجے کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مقدمے کے اندراج کے بعد ڈیڑھ سو افراد کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جہاں بھی جائیں گے ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ انڈے ٹماٹر ماریں گے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم میں سے کوئی سعودی عرب میں نہیں تھا پھر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ ابھی تو لانگ مارچ کا اعلان ہوا ہے، آپ ابھی سے گھبرا گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپ نے اب گھبرانا ہے، عوام کا سمندر آپ کو بہالے جانے کیلئے تیار ہے، جب دماغ سن ہوجائے تو ایسی اوچھی حرکتیں ہوتی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار
رپورٹس کے مطابق شیخ راشد شفیق نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے۔
-
ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق شہبازشریف کی نئی حکومت میں عوام کو مزیدریلیف مل سکتا ہے۔
-
حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر (ن) لیگ شعبہ خواتین کا جشن
اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، مٹھائی تقسیم کی گئی اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی،وزارت توانائی
بیان کے مطابق زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے سوا بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ 50 فیصد کم ہوجائے گی۔
-
کراچی، مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کیخلاف احتجاج
اس موقع پر مظاہرین نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان میں بھی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
نوشہرہ، آئل ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
آگ لگنے کے باعث 1 ارب 36 کروڑ روپے کا پیٹرول جل گیا۔
-
پشاور: زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کیخلاف آپریشن
ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ تمام بس اڈوں اور ٹرمینلز میں ٹیموں کو تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کردیے گئے ہیں۔
-
بہاولپور میں جیل سے رہا ہوکر جانیوالوں پر فائرنگ، 5 جاں بحق
آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔
-
وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وفاقی وزراء بلاول بھٹو، خواجہ آصف، مولانا اسعد محمود وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
-
سندھ حکومت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، 221 رہا
عیدالفطر سے قبل صوبہ سندھ کی مختلف جیلوں سے 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
-
امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانی دی ہے، رائیگاں نہیں جانے دینگے، اظہار الحسن
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ اپنی سات سیٹوں سے عمران خان کو وزیر اعظم منتخب کروایا، شہری سندھ کی بہتری کے لیے معاہدہ کیا۔
-
مدثر نارو کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر نارو کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
میرا مشورہ ہے عمران خان اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں، امین الحق
امین الحق نے کہا کہ عمران خان نے عام آدمی کی فلاح اور تعمیر و ترقی پر سنجیدہ کوششیں نہیں کیں، مہنگائی، بے روزگار، عوام کے بنیادی مسائل ہر روز بڑھتے چلے گئے۔
-
خاندان میں اختلاف رائے ہوتا ہے، حتمی اتھارٹی چوہدری شجاعت ہیں، مونس الہٰی
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی میں چوہدری شجاعت حسین حتمی اتھارٹی ہیں،اُن کی مرضی کے بغیر میں کوئی کام نہیں کرتا۔
-
عمران خان عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
لانڈھی میں افطار پارٹی سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مسجد نبویﷺ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
حرمت مدینہ کی پامالی پر علما کا شدید غم و غصے کا اظہار
علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ حرکت کی، جنہوں نے کروائی، یا جو اس پر خوش ہوئے، ان سب نے اللّٰہ کے قہر کو دعوت دی ہے۔