
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عمران خان کی حکومت کے جانے کا ملال نہیں، شیخ رشید کو اپنی وزارت جانے کا شدید درد ہے۔
سید ناصر حسین شاہ نے شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید روزانہ پریس کانفرنس میں ماتم کرتے نظر آتے ہیں، شیخ رشید کی سیاست طویل معیاد ہو چکی ہے جو اب کوڑے دان میں جائے گی، شیخ رشید اپنی ون وہیلر وزارت سے دھمکیاں دینا بند کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شیخ رشید وہ سیاسی مسافر ہے جو جس کشتی میں سوار ہوگا اس میں چھید کرے گا۔
سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کی تاریخ دے کر شیخ رشید نے ثابت کیا کہ اسپیکر وزارت داخلہ کے زیردست ہے، متحدہ اپوزیشن پہلے سے سمجھتی ہے کہ اسپیکر جانبدار ہے۔
سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ بھی اب بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں لگتا ہے گھبرا گئے ہیں، پی ٹی آئی کے غیرقانونی اکاؤنٹس چلانے والے گورنر، اسپیکر اسد قیصر اور دیگر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سعودیہ سے مذاکرات کے 5 ویں دور کیلئے تیار ہیں: ایران
ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللحیان کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب سے مذاکرات کے 5 ویں دور کے لیے تیار ہے۔
-
تحریکِ عدم اعتماد، اہم اجلاس بنی گالہ میں جاری
تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس بنی گالہ میں جاری ہے۔
-
کانسٹیبل اقراء نذیر کی موت زہر کھانے کے سبب ہوئی
اسلام آباد میں پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی موت زہر کھانے کے سبب ہوئی۔
-
پتوکی: مقتول پاپڑ فروش کی قبر کشائی کیلئے درخواست دائر
پتوکی میں پاپڑ فروش کی تشدد سے موت کی تحقیقات کے لیے لواحقین نے مقتول کی قبر کشائی کے لیے درخواست دے دی۔
-
سابق پولیس افسر کا قتل، ارشد پپو کے گرفتار بیٹے سے تفتیش
کراچی میں سابق پولیس افسر کے قتل میں لیاری گینگ وار کے مقتول سربراہ ارشد پپو کے گرفتار کیے گئے بیٹے عالم بلوچ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔
-
پی ٹی آئی کی سیلف ڈیفنس فورس اسلام آباد روانہ
-
جام عبدالکریم کی واپسی، عمران اسماعیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
قتل کیس میں نامزد جام عبدالکریم کا نام پی این آئی ایل میں شامل کیاجائے۔
-
چوہدری برادران سے شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک کی ملاقات
وفاقی وزراء کی پاکستان مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت، چوہدری برادران سے ملاقات جاری ہے۔
-
وزیراعظم کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے: بلاول بھٹو زرداری
پشاور دھماکے کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
-
عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے، جاوید لطیف
جاوید لطیف کا کہنا عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے۔
-
لاہور: PTI کا کیمپ جلا دیا گیا
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کا کیمپ مبینہ طور پر آگ لگا کر جلا دیا گیا۔
-
ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے، پرویزالہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے۔
-
ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے والی بیوہ کی ویڈیو وائرل
سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔
-
3 یا 4 اپریل کو عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی: شیخ رشید
اپوزیشن کے تمام ارکان کو مکمل پروٹیکشن دیں گے، ان شا ءاللّٰہ عمران خان فتح یاب ہوں گے۔
-
اسلام آباد: جلسوں کے باعث ریڈ زون سِیل کرنے کا فیصلہ
حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کو سِیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔