
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، اس موقع پر عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بلند کیے۔
شیخ راشد شفیق کو سخت سیکیورٹی میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا۔
اس موقع پر عدالت کے باہر جمع ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔
یہ بھی پڑھیے
- شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- شیخ رشید کا گرفتار بھتیجا تھانے منتقل
شیخ راشد شفیق کو آج 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔
عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو عمرے سے واپسی پر اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
شیخ راشد شفیق کا اٹک کی ضلعی عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں عید کے دوسرے دن دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
گورنر پنجاب کی عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے مشاورت
صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔
-
کراچی: کار پر فائرنگ، حاملہ خاتون شدید زخمی
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر احسن آباد کے قریب ڈاکوؤں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 ماہ کی حاملہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا عید پر اعلیٰ شخصیات سے رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ہے۔
-
کوہلو: سیلابی ریلہ، گاڑی کیساتھ بہہ جانیوالے بچے کی لاش مل گئی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ رات سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، جس میں موجود بچے کی لاش مل گئی۔
-
کہیں بارش، کہیں برفباری، کہیں سیلاب، کراچی میں گرمی
محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید کے دوسرے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ
حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔
-
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی۔
-
کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 50 زخمی
کراچی میں عید کے پہلے روز مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور، کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی
لاہور کے علاقے لوئر مال میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔
-
پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا
چترال شہر اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔
-
میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار، ہر چہرے پر مسکان
بچوں نے عید کے دوسرے دن مزید عیدی جمع کرنے اور لٹانے کیلئے بھی پلان تیار کرلیے۔
-
پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سو اسی ملکوں میں پاکستان ایک سو پینتالیس سے ایک سو ستاون ویں نمبر پر آگیا۔
-
عید کی پہلی رات فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر
پشاور کی نمک منڈی کے تکے اور دم پُخت لوگوں کی پہلی چوائس بن گئے ہیں، جس کیلئے دور دور سے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سینئر ڈپٹی گورنر کو گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج ملنے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضی سید کو آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے کا 18 سال کا تجربہ ہے۔
-
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلی فون، عیدالفطر کی مبارکباد دی
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کیلئے بھی عید کی مبارک کا پیغام دیا۔
-
شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دیدیا گیا
سندھ حکومت نے شرجیل انعام میمن کو صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دے دیا۔