Categories
Breaking news

شیخ رشید نے خانہ کعبہ میں کیا تجربہ کیا؟

شیخ رشید نے خانہ کعبہ میں کیا تجربہ کیا؟

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے گزشتہ دنوں عمرے پر ہونے والے منفرد تجربے کے بارے میں بتا دیا۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے خانہ کعبہ اور روضہ رسُول پر لوگوں کو عمران خان کیلئے روتے ہوئے دیکھا ہے۔

سابق وزیر داخلہ جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے تھے۔

شیخ رشید کی خدامِ مدینہ منورہ کے ہمراہ افطاری

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید ماہِ صیام میں عمرہ کرنے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

شیخ رشید کی روضہ رسول پر حاضری، تصویر شیئر کردی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کرلی۔

وہاں سے شیخ رشید کے اکاؤنٹ سے مختلف تصاویر شیئر کی جارہی تھیں تاہم گزشتہ روز انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ عمران خان کے لیے خانہ کعبہ اور روضہ رسُول پر لوگوں کو روتے ہوئے دیکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.