
شیخوپورہ کی آبادی بھنڈور میں خاتون سے مبینہ تعلقات سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔
پولیس تھانہ صدر فاروق آباد کے مطابق ملزم غلام باہو نے اپنے بھائی غلام دستگیر کے پیٹ میں چھریاں ماریں، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
Table of Contents
شیخوپورہ: قتل کےملزم کی تھانہ شرقپورکی حوالات میں مبینہ خودکشی
شیخوپورہ کے تھانے شرقپور کی حوالات میں قتل کے ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
اسے لاہور جنرل اسپتال ریفر کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا، مقتول غلام دستگیر کے دوسرے بھائی محمد احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر میں غلام باہو اور ایک خاتون صفیہ بی بی کو نامزد کیا گیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر فاروق آباد کے مطابق خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دیدیا
سندھ حکومت نے شرجیل انعام میمن کو صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دے دیا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی محمد اسلم بھوتانی سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی کوٹیلی فون کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی۔
-
شیخوپورہ: قتل کےملزم کی تھانہ شرقپورکی حوالات میں مبینہ خودکشی
شیخوپورہ کے تھانے شرقپور کی حوالات میں قتل کے ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
-
عمران صاحب عید کے دن تو جھوٹ اور زبان کو آرام دیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب عید کے دن تو اپنے جھوٹ اور زبان کو آرام دیں۔
-
حکومت نے اب تک گورنر اسٹیٹ بینک کا نام فائنل نہیں کیا، ذرائع
رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہونے کے قریب آگئی لیکن حکومت نے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کا نام تاحال فائنل نہیں کیا ہے۔
-
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا عندیہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔
-
عمران نیازی سیاست بچانے کیلئے قوم کو امریکی غلام ثابت کررہے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی سیاست بچانے کیلئے پوری قوم کو امریکا کا غلام ثابت کر رہے ہیں۔
-
وزیر اعظم سے متحدہ عرب امارات کے معاشی وفد کی ملاقات
وزیر اعظم نے کہا کہ عید الفطر کی تعطیلات میں وفد کی آمد یو اے ای حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا مظہر ہے۔
-
سازش کے ایک ایک کردارکا پتا ہے، عمران خان
نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ نیب کا تماشا دیکھ رہا ہوں، نئی حکومت آتے ہی نیب نے فرح خان پر کیس کردیا۔
-
قصور: المناک ٹریفک حادثہ، 4 بہن بھائی جاں بحق
قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں ٹریفک کے المناک حادثے میں 4 بہن بھائی جاں بحق ہو گئے، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز فتاری کے باعث پیش آیا۔
-
امریکی مداخلت یا سازش، دونوں صورتیں ہی غلط ہیں، علی امین گنڈاپور
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امریکا نے مداخلت کی یا سازش ہوئی، دونوں صورتیں ہی غلط ہیں۔
-
آرمی چیف کی شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر آمد
آرمی چیف نے مزید کہا کہ قوم ان بہادر بیٹوں اور ان کے جرات مند خاندانوں کی مقروض ہے۔
-
میہڑ: آتشزدگی کے متاثرین نے عید کھلے آسمان تلے گزاری
میہڑ میں آگ سے متاثرہ گوٹھ فیض محمد چانڈیو کے متاثرین کی زندگی بحال نہ ہوسکی، متاثرین نے عیدالفطر کا دن بھی کھلے آسمان تلے گزارا۔
-
برائے مہربانی مجھے اس گند سے دور رکھیے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں انتقام پر اور نہ ہی کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں۔
-
قوم کی حقیقی آزادی کیلئے پرعزم ہیں، پسپا نہیں ہوں گے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو حقیقی آزادی دلوانے کیلئے پرعزم ہیں، پسپا نہیں ہوں گے۔
-
عمران خان کے پاس توشہ خانے کا حساب نہیں، حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس توشہ خانے کا حساب تک نہیں۔