Categories
Breaking news

شیخوپورہ میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، طالبہ جاں بحق

 اسکول وین ٹرین کی زدمیں آگئی

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی ہے۔ حادثے میں ایک طالبہ جاں بحق اور5 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد اہل علاقہ اور راہگیروں نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

متعدد بچوں کو جائے حادثہ پر ہی طبی امداد دی گئی۔ زخمی بچوں کے والدین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.