Categories
Breaking news

شیخوپورہ آمد پر کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کا استقبال

شیخوپورہ آمد پر کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کا استقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جاوید لطیف کے گھر پہنچ گئیں ۔

مریم نواز کے شیخوپورہ پہنچنے پر کارکنوں نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

نائب صدر مسلم لیگ ن نے جاوید لطیف کے اہل خانہ سے یک جہتی کا اظہار بھی کیا۔

کارکنوں نے مریم نواز کی گاڑی پر پھول بھی نچھاور کیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *