Categories
Breaking news

شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس فراڈ ہے، مریم اورنگزیب

Advertisement
شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس فراڈ ہے، مریم اورنگزیب

ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کو ایک اور فراڈ قرار دے دیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کو جھوٹے کاغذ لہراتے ہوئے ڈھائی سال ہو گئے ہیں، اب شرم کریں۔

Table of Contents

x
Advertisement

مریم اورنگزیب نے کہا کہ وہ ڈھائی سال سے عوام کو جھوٹے کاغذ دکھا کر دوسروں پر جھوٹے الزامات لگا کر خود عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران مافیا عوام کی چوری کررہا ہے۔ این آر او کا الزام سیاسی مخالفین پر اور عوام کا آٹا و چینی خود چوری کرتے رہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *