
وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے۔
شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سینیٹ کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے۔
x
Advertisement
اس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے جواب دیا کہ اب شہزاد اکبر ہمیں بتائیں گے کہ پارلیمنٹ کیسے چلنی چاہیے؟ اور کیسے چلائی جانی چاہیے؟
شہزاد اکبر نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ کہتے ہیں چیئرمین نیب کو ہم سمن کریں گے۔
اس پر سلیم مانڈوی والا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تحریک استحقاق لانا ہمارا حق ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پیپلز پارٹی کی 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کی مذمت
معاہدے کے تحت مختلف آبادیوں کے پانچ فیصد میں دوبارہ مردم شماری پر اتفاق کیا گیا، تاج حیدر
-
آج بھی حکومت کہے گی پی ڈی ایم کا شو فلاپ ہوگیا، اے این پی
اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں نےپی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہاکہ آج بھی حکومت کہے گی کہ پی ڈی ایم کا شو فلاپ ہوگیا ہے۔
-
مریم نواز نے پشتو میں نعرے بھی لگوائے
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے جلسے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پشتو زبان میں نعرے بھی لگوائے ۔
-
وزیراعظم عمران خان نے گورننس کے نظام میں خلا کی نشاندہی کی، فردوس اعوان
وزیراعظم عمران خان کا کردار ہار نہ ماننا اور اپنے موقف پر کھڑے رہنا ہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
-
ڈی جی FIA کا بڑا اقدام، کرپٹ افسران کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ
ڈائریکٹرجنرل( ڈی جی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) واجد ضیا نے کرپٹ افسران کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے کی تیاریاں جاری
نوڈیرو ہاؤس سے گڑھی خدا بخش تک فول پروف سیکیورٹی ہوگی، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 300 سے زائد کمانڈوز تعینات ہوں گے
-
وفاق اخراجات اور غیر ملکی قرض کم کرنے میں ناکام رہا، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے باوجود وفاق اپنے اخراجات کم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
برطانیہ، پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خدشات تاحال برقرار
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اب بھی منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے ۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں اہم اجلاس طلب کرلیا
بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 29 دسمبر کو دو پہر دو بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔
-
سی ایس ایس امتحان میں کوٹہ سسٹم، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ و قانون انصاف کو نوٹسز جاری
سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے سی ایس ایس امتحان 2021 میں کوٹہ سسٹم کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے
-
کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، وزیر داخلہ مزید با اختیار
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل )کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے ۔
-
کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی فنڈنگ سے چلنے والے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، ایس ایس پی کمیاڑی فدا حسین
-
سندھ ہائیکورٹ نے یتیم طالبہ کی فریاد سن لی
ماہا رحمٰن کو نادرا نے ب فارم جاری نہ کیا ،میٹرک بورڈ نے اُس کا ایڈمت کارڈ روک دیا۔
-
سندھ پولیس: اسکیٹنگ فورس کی تربیت حتمی مراحل میں
کراچی پولیس نے ٹریفک جام میں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات کا حل نکال لیا۔
-
کیماڑی: پراسرار گیس کا معاملہ پھر اٹھ گیا، 2 افراد جاں بحق، 22 متاثر
کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر پراسرار گیس سے علاقہ مکین بیمارہونے لگے ہیں ،2افراد جان کی بازی ہارگئے۔
-
اسلام آباد: پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد کے شہریوں کےلیے پراپرٹی ٹیکس میں 200فیصد اضافے کو کالعدم قرار دے دیا۔