متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں کو غلام بنانے کا قانون واپس نہ لیا تو سڑکوں پر فیصلہ ہوگا، آئین پر شب خون مارا جا رہا ہے، چیف جسٹس از خود نوٹس لیں۔
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کےخلاف 11 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔
نئے نظام پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کو غلام بنانے کی کوشش کو واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر فیصلہ ہوگا۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نئے بلدیاتی نظام کے نام پر نیا منصوبہ مسلط کرنا چاہتی ہے، نئے قانون کو آئین کی پامالی قرار دیتے ہوئے خالد مقبول نے چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کی استدعا بھی کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
غیرقانونی تعمیرات کو ریگولائز کرنے کا آرڈیننس گورنر سندھ کو بھجوادیا گیا
مسودے کے مطابق آرڈیننس کے تحت کسی بھی حکم نامے کو چیلنج نہیں کیا جا سکے گا، عارضی طور پر پورے سندھ میں انسداد تجاوزات آپریشن روک دیا جائے گا۔
-
خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ، 5بڑے شہروں میں میئر کا الیکشن براہ راست
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 5 میٹرو پولیٹن شہروں میں میئر کا براہ راست انتخاب 19 دسمبر کو ہوگا۔
-
یہ 92 یا 12 مئی2007 کا کراچی نہیں کہ دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کہا یہ بانوے یا بارہ مئی دو ہزارسات کا کراچی نہیں کہ دھمکی آمیز لہجہ اختیار کریں۔
-
مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا دورہ روس پر اعلامیہ جاری
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کے دورہ روس سے متعلق اعلامیہ سامنے آگیا۔
-
ایسی اتھارٹی کا مطالبہ کیا ہے جس کی منظوری کے بعد کوئی سوال نہ اُٹھے، چیئرمین آباد
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن شیخانی نے کہا کہ ہم بھی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف ہیں ، پارکس، نالوں پر اور رفاعی پلاٹوں پر تعمیرات نہیں ہونی چاہیے۔
-
بلدیاتی مسودہ قانون پر مذاکرات، پنجاب کے بعد وفاق میں بھی ڈیڈلاک
پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے میں صوبے کے بعد وفاقی سطح پر بھی مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔
-
پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی ۔
-
قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ 30 نومبر تک قانون سازی مکمل کرنے کا حکم دیا تھا،مزید ایک ہفتےکی مہلت دے رہے ہیں۔
-
منی بجٹ تیار ہوچکا، حکومت جب کہے پیش کردیں گے، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ تیار ہوچکا،حکومت جب کہے گی پیش کردیں گے۔
-
حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عزم رکھتی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عزم رکھتی ہے۔
-
اے ایس آئی کی خاتون سے زیادتی کیس: پولیس کا رہائی کو چیلنج کرنے کا اعلان
خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں اے ایس آئی کو ملزم ٹھرایا تھا، پھر عدالت میں ملزم کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔
-
سکھر میں ملزم نے شہری کو باتوں میں لگاکر اس کے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے نکال لیے
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ رقم ٹرانسفر کا شہری کو علم ہوا تو شہری نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو اطلاع دی۔
-
بچی سے زیادتی و قتل، مرکزی مجرم کو 3 بار سزائے موت، دوسرے کو عمر قید
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ نے 8سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔
-
سائبر سیکیورٹی اربوں ڈالر کی انڈسٹری بن گئی ہے، حملوں کیلئے تیار رہیں، گورنر رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ سائبر حملوں کےلیے تیار ر ہیں، آپ کا سسٹم پہلا لائن آف ڈیفنس ہے۔
-
مزید 2 کشمیری شہید، پاکستان کی بھارتی فوج کے اقدام کی مذمت
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔
-
عمارتیں گرائی جارہی ہیں، لیکن یہ بنی گالہ میں کیوں نہیں ہوتا؟،مرتضی وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ امید ہے وہ لوگ جو ایک پاکستان کی بات کرتے ہیں ان کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہوگا۔