
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما احسن اقبال کو چیلنج دے دیا۔
لیگی رہنما احسن اقبال نے عمران خان کے 2017، 2018 اور 2019 کی ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے اعداد و شمار لکھے۔
ساتھ ہی انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اسے کہتے ہیں اقتدار کا جادو، عمران نیازی کے اِنکم ٹیکس میں وزیر اعظم بننے کے بعد 2 سالوں میں1 ہزار گنا اضافہ کیسے ہوا؟ ‘
انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ اقتدار میں آ کر آمدنی کے کونسے نئے ذرائع شامل ہوئے؟ فارن فنڈنگ کا جواب نہیں، تحائف کا جواب نہیں، اب آمدن کا بھی جواب نہیں آئے گا۔
یہ بھی پڑھیے
- عمران خان کے ٹوئٹ پر احسن اقبال اور مریم نواز کا طنز
- کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟
- لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کو انڈے مارے گئے
اس ٹوئٹ کے جواب میں معاونِ خصوصی شہباز گِل نے احسن اقبال کو ’ارسطو صاحب‘ کہہ کر مخاطب کیا اور چیلنج دیا کہ وہ لائیو شو میں بات کریں تو عمران خان کے ایک ایک پیسے کا حساب دیا جائے گا۔
شہباز گِل کا کہنا تھا کہ ’ارسطوصاحب کل آ جائیں کسی بھی چینل پر لائیو۔ پہلے تو آپکو وزیراعظم کے ٹیکس کے ایک ایک پیسے کا حساب دیا جائے گا اور اس کے بعد آپ سے آپکے بھگوڑے نواز اور شہباز کا حساب مانگا جائے گا۔‘
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی میں آج شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،جس کے بعد موسم مزید ٹھنڈا ہوجائے گا۔
-
بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نیا حکم نامہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر 5 جنوری سےعمل درآمد ہوگا۔
-
کراچی، ماڑی پور روڈ پر دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی
کراچی کے علاقے لیاری کے قریب ماڑی پور روڈ پر ہاتھ میں دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
حکومت مجھے دوسرے سرکاری ملازمین کیلئے مثال بنانا چاہتی ہے، بشیر میمن
بات نہیں مانو گے تو پینشن بند ہو جائے گی، بات نہیں مانو گے تو ذلیل بھی کیا جائے گا اور جیل بھی بھیجا جائے گا، سابق ڈی جی ایف آئی اے
-
صوبائی وزیر ناصر شاہ کا حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔
-
صحافیوں پر فردِ جرم سے آزادی اظہار پر سنگین نتائج ہوں گے، پی بی اے
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پراظہارِ تشویش کیا ہے۔
-
بہاولپورمیں 2 بسوں کی ٹکر، 7 افراد جاں بحق، 37 زخمی
بہاول پور میں 2 مسافر کوچز میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق اور 37 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں کل شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بونداباندی ہوئی۔
-
صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر صحافتی تنظیموں اور ایچ آر سی پی کی تشویش
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پاکستان بار کونسل اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ملتان: پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی
روسی خاتون سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، پولیس
-
اسکروٹنی میں ن لیگ کے 9 خفیہ اکاؤنٹ پکڑے گئے، فرخ حبیب
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکروٹنی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے 9 خفیہ اکاونٹ پکڑے گئے ہیں۔
-
عمران خان ایماندار آدمی ہیں، محمد زبیر کا اعتراف
عمران خان نے اپنی جیبیں اس لیے نہیں بھریں کہ ان کے ہاتھ دوسروں کی جیبوں میں ہیں، سابق گورنر سندھ
-
پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن سکتے ہیں، ملک بوستان
چیئرمین ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکا نے پرانے ڈالر لینے بند کیے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالرز ردی بن جائیں گے۔
-
آصف زرداری کو کریڈٹ دیتا ہوں، مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، شبلی فراز
وزیراعظم عمران خان نے 2 پارٹی سسٹم کو توڑا، یہ آسان نہیں تھا، شبلی فراز
-
خیبر میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 52 کروڑ کی منشیات پکڑلی
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرکے 52 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑلی۔
-
فنانس بل منظوری میں دو، چار دن کی تاخیر کوئی ایشو نہیں، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل کی منظوری میں دو ،چار دن کی تاخیر ہوئی تو کوئی ایشو نہیں ہوگا۔