Categories
Breaking news

شہباز گل کی جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹانے کی تصدیق

شہباز گل کی جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹانے کی تصدیق

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے جہانگیر ترین کو عہدے ہٹانے کی تصدیق کردی۔

ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ جہانگیر ترین کو چیئرمین ایگری کلچر ٹاسک فورس سے برطرف کردیا گیا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو چینی اور گندم پر انکوائری رپورٹ کی روشنی میں عہدے سے ہٹایا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ حتمی رپورٹ سامنے آنے کے بعد جہانگیر ترین کے خلاف مزید کارروائی ہوسکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *