Categories
Breaking news

شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

 شہباز شریف کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان کی حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے مشترکہ اتحاد (پی ڈی ایم) اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کو استعفے بھجوادیے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حکومت کے خلاف اپوزیشن کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر بھجوا دیے۔

شہباز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ کی صحت کے بارےمیں بھی دریافت کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *