Categories
Breaking news

شہباز شریف کی سب کو یکجا ہونے کی دعوت

شہباز شریف کی سب کو یکجا ہونے کی دعوت

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سب کو یکجا ہونے کی دعوت دی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئیں ہم سب آئین اور قانون کی حفاظت اور پاسداری کے لیے یکجا ہو جائیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقتدار کی حوس نے نیازی اور اس کے بچے کچھے حواریوں کو ذہنی طور پر مکمل مفلوج کر دیا ہے۔

شہباز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کچھ ساتھیوں کا آئین اور قانون کے دفاع میں نیازی کے خلاف کھڑا ہونا خوش آئند ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.