Categories
Breaking news

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کی اہم سیاسی بیٹھک

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کی اہم سیاسی بیٹھک ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، مولانا عبدالغفور حیدری، اختر مینگل، سید نوید قمر، شیری رحمان، احسن اقبال، سعد رفیق، ایاز صادق، رانا تنویر حسین، رانا ثنا اللہ اور مریم اورنگزیب سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سمیت موجود سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.