Categories
Breaking news

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، فواد چوہدری

جنگ نیوز

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عید کے روز شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

انھوں نے یہ بھی کہا کہ کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے، اس سفارش پر معمول کے طریقہ کار کے مطابق عمل درآمد ہوگا۔

وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *