Categories
Breaking news

شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون، عید کی مبارک باد دی

شہبازشریف کا بلاول بھٹو کو فون ، عید کی مبارک باد دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو حمزہ شہباز کے لئے بھی عید کی مبارکباد کا پیغام دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *