Categories
Breaking news

شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی، اپوزیشن ارکان کی گنتی  ہوئی تو کتنے موجود تھے؟

شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی، اپوزیشن ارکان کی گنتی  ہوئی تو کتنے موجود تھے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت جاری ہے جس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔ تحریک پیش ہونے کے بعد ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن کے ارکان کی گنتی کی ہدایت کردی۔ تحریک عدم اعتماد پر 146 ارکان کے دستخط ہیں ۔ کارروائی کو آگے بڑھانے کیلئے 68 ارکان کی حمایت درکار ہے تاہم اپوزیشن کے 161 ارکان اس وقت اسمبلی میں موجود ہیں۔

اپر دیر میں مسافر وین کھائی میں گر گئی ،7 افراد جاں بحق، 8 زخمی

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.