
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آیا۔
آرمی چیف کی تقرری سے پہلے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اچانک وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔
وزیراعظم نے آصف علی زرداری کا خیر مقدم کیا اور ملاقات میں اہم ملکی امور پر بات کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور پی پی شریک چیئرمین کی ملاقات میں آرمی چیف کی اہم تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔
وزیراعظم نے ملاقات کے بعد ملکی امور پر غور کےلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو بلالیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تقرری بھی اس کابینہ اجلاس کا موضوع ہوگی۔
کابینہ اجلاس میں اہم تعیناتی پر رائے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف 25 نومبر کو ترکیہ جائیں گے۔
ترک صدر کے ساتھ ترکیہ اور پاک نیوی کی مشترکہ فریگیٹ کا افتتاح کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے بعد متحدہ رہنمائوں وسیم اختر اور خواجہ اظہار نے میڈیا سے گفتگو کی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا
وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 24 نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔
-
جنرل ندیم رضا کا ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ
جنرل ندیم رضا نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے الوداعی ملاقات کی۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول، 6 نام شامل
وزیراعظم ہاؤس کو وزارت دفاع سے نئے آرمی چیف کے لیے ناموں سے متعلق سمری موصول ہوگئی ہے۔
-
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک جوان شہید
فائرنگ کا واقعہ سراروغہ میں ہوا جس میں 39 سالہ حوالدار عمر حیات نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
-
نئے آرمی چیف سے نہیں استحکام صرف الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آئے ،نئے آرمی چیف کی آمد سے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔
-
کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہوگیا۔
-
دو کروڑ بچے اب بھی اسکولوں سے باہر ہیں، قومی ورکشاپ
مقررین نے قومی ورکشاپ سے خطاب کیا جس کا موضوع ’اسکول سے باہر بچوں کو مرکزی دھارے میں لانے کے راستے بنانا‘ تھا۔
-
مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مونس الہٰی کو غیر ذمے دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔
-
سعودی عرب کی ارجنٹائن کے خلاف کامیابی پر طاہر اشرفی کی شاہ سلمان کو مبارکباد
وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے گروپ میچ میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کی ارجنٹائن کے خلاف کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ سے متعلق درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی۔
-
شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کےلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔
-
انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں، ہم نے ہی تو پاور میں آنا ہے، عمران خان کا دعویٰ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کار کا پاکستان پر اعتماد صرف الیکشن کرانے سے بحال ہوگا۔
-
عمران کے اقتدار میں آنے کی بات بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے، فیصل کنڈی
ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے اقتدار میں آنے کی بات بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے۔
-
نئے آرمی چیف کا تقرر اگلے 48 گھنٹے کی بات ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر 48 اگلے گھنٹے کی بات ہے۔
-
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات
عمران خان نے پنجاب حکومت کو انگلش ٹیم کے دورے کے دوران بہترین سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔