Categories
Breaking news

شہباز ، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ECL میں ڈالنےکی سفارش

نیب نے شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دے گی۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ابھی وزارت داخلہ کو کابینہ کی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.