Categories
Breaking news

شکارپور میں جلسہ، مولانا فضل الرحمان کی بذریعہ ہیلی کاپٹر آمد

مولانا فضل الرحمان - فوٹو: فائل
مولانا فضل الرحمان – فوٹو: فائل

شکارپور میں سیاسی پاور شو دکھانے کیلئے جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے جہاز چوک پر جلسے کا انعقاد کیا جارہا ہے، جہاں مولانا فضل الرحمان بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچے۔

جلسے میں شرکت کے لیے جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

جلسہ گاہ کے اطراف پولیس اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے سیکیورٹی انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *