
صوبائی وزیر سے ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق سوالات پوچھنے پر ٹریفک وارڈن کو معطل کردیا گیا، ٹریفک وارڈن نے واک کے دوران شوکت یوسفزئی سے سوالات پوچھے تھے۔
حکم نامے کے مطابق ٹریفک وارڈن کے سوالات پوچھنے پر صوبائی وزیر نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
حکم نامے کے مطابق ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے ٹریفک وارڈن کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔
سی سی پی او عباس احسن کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن کو ڈیوٹی پر توجہ دینی چاہیے تھی، اہلکار دوران ڈیوٹی کسی کے ساتھ غیر ضروری گفتگو سے اجتناب کریں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ووٹ کی پرچی تمہاری جعلی حکومت کے لیے موت کا پروانہ ہے، مریم نواز
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام نے ووٹ تو ڈالنا ہے،کیوں ڈرتے ہو عوام سے؟ کیوں ڈرتے ہو ووٹ سے؟ کیوں ڈرتے ہو یوم حساب سے؟اس لیےکہ عوام تم سےبیزار ہے۔
-
نیب نے مریم نواز کی کل ہونے والی پیشی ملتوی کردی
اعلامیے کے مطابق نیب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مریم نواز کی پیشی ملتوی کی ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں مناسب وقت پر کیا جائے گا۔
-
سندھ میں کورونا سے 4 افراد کا انتقال، 247 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 247 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور152 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
این اے 249 ضمنی انتخاب: 52 امیدواروں کے کاعذات درست، 3 کے مسترد
پیپلز پارٹی کے قادر خان مندو خیل سمیت 2 امیدواروں کے کاغذات منظورجبکہ پیپلز پارٹی کے وحید شاہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔
-
پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے، اسد عمر
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز اپریل میں پاکستان پہنچنےکی توقع ہے۔
-
آصف زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن صفدر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کا بہت احترام کرتے ہیں۔
-
آوارہ کتوں کا مسئلہ پورے پاکستان کا ہے، مراد علی شاہ
میڈیا ٹاک کے دوران جب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آوارہ کتوں کے بارے میں سوال کیا گیا ۔
-
کتوں کے کاٹنے پر علاقہ مکین ایڈمنسٹریٹر کراچی کے خلاف مقدمہ درج کروانے پہنچ گئے
علاقہ مکین ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ایڈمسٹریٹر ضلع شرقی کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے فیروز آباد تھانے پہنچ گئے۔
-
شاہ فیصل مسجد سائنسی اعتبار سے دنیا کی 50 بہترین عمارتوں میں شامل
بین الاقوامی میگزین کےمطابق شاہ فیصل مسجد دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست میں 16ویں نمبر پر موجود ہے۔
-
مبینہ جعلساز خاتون کے خلاف دہشتگردی، بھتہ خوری کا مقدمہ درج
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دہشتگردی، بھتہ خوری، ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا، مقدمہ پولیس اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
-
کورونا میں اجلاس ،سوشل میڈیا پر وزیراعظم کو تنقید کا سامنا
کسی نے کہا کہ جناب پریڈ میں نہیں گئے کہ کورونا ہے ، لیکن اپوزیشن کو دبوچنے کے لیے میڈیا ٹیم کو گھر پر ہی بلالیا۔
-
گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی
ایس ایس پی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب پیش آیا، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق نلتربالا سے ہے۔
-
شوگر مافیا کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی گئی، ایف آئی اے
ڈائریکٹرایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا کہنا ہے کہ ابھی گرفتاری نہیں کی، ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے، گرفتاریاں بعد میں کریں گے۔
-
مریم کی پیشی کے موقع پر نقص امن کا خطرہ ہے، شہزاد اکبر
مشیر داخلہ نے کہا کہ ان کے خاندان کی تاریخ اداروں پر حملے سے بھری پڑی ہے، جے ڈی ڈبلیو اور حمزہ شوگر ملز کے خلاف بھی کارروائی چل رہی ہے۔
-
میں بالکل ٹھیک محسوس کر رہا ہوں، مطمئن بھی ہوں، وزیراعظم
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان بنی گالہ میں ہونے والے اس اجلاس کے دوران ہشاش بشاش رہے۔
-
کراچی: غیرقانونی تجاوزات، ٹریبونل نے لیز مکانات گرانے سے روک دیا
مذکورہ ٹریبیونل نے نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، جمشید ٹاؤن کے 41 گھروں کے مالکان کی درخواست پر سماعت کی تھی۔