Categories
Breaking news

شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے ورچوئل فنڈ ریزنگ،چوہدری امانت حسین مہر مہمان ہونگے

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست نیوز)شوکت خانم کینسر ہستال میں کینسر کے مریضوں کی مدد کے لئے یورپی ملک سویڈن سے لائیو ورچوئل فنڈ ریزنگ کی اجرہی ہے۔ اسپین سے اسپیشل پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ پروگرام 10اپریل ہفتہ کی سہ پہر چا ر بج کر 55 منٹ پر لائیو ہوگا۔ اسپین سے پروگرام کے مہمان معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر شوکت خانم کمیٹی ہیڈ اسپین ہونگے۔ پروگرام کے میزبان وصی شاہ اورمہمان شخصیت اداکارہ ریشم ہونگی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *