Categories
Breaking news

شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاحال ہی میں خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف لیا۔

President of Pakistan Dr. Arif Alvi administering the oath of Finance Minister of Pakistan to Mr. Shaukat Fayaz Tarin. pic.twitter.com/Fw2gzutkn7

— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) December 27, 2021

یاد رہے کہ شوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ اب انہیں وزیر خزانہ بنا دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *