Categories
Breaking news

شوکت ترین نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں اپنی تقریر مکمل کی

شوکت ترین نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں اپنی تقریر مکمل کی

وزیرخزانہ شوکت ترین نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں اپنی تقریر مکمل کی۔

وزیرخزانہ کے فنانس بل2021-22 کے پیش کرتے ہی اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

قومی اسمبلی: وزیرِخزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، شور شرابا

وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں معیشت کو کئی طوفانوں سے نکال کر ساحل تک لائے، ہمیں قرضوں کی وجہ سے دیوالیہ پن کی صورتحال کا سامنا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے تقریر مکمل ہونے پر وزیر خزانہ کو مبارک باد پیش کی۔

وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کرتے رہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *