Categories
Breaking news

شمالی وزیرستان: FC کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، شیخ رشید نے معائنہ کیا

شمالی وزیرستان: FC کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، شیخ رشید نے معائنہ کیا

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے پی (ساؤتھ) کے 29 ویں ریکروٹس کورس کی سالانہ پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی۔

میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح، مقامی افراد بھرتی ہونگے، شیخ رشید

میران شاہ ( آن لائن ) میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ…

پاسنگ آؤٹ کی تقریب اسکاؤٹس ٹریننگ اکیڈمی میر علی، شمالی وزیرستان میں ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید تھے۔

شیخ رشید نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قیامِ امن میں فرنٹیئر کور (ساؤتھ) کا کردار انتہائی اہم ہے۔

نواز شریف گولی دے گئےجس کا دکھ عمران کو بھی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ میں نے اتنی نالائق اور بے کار اپوزیشن پہلے نہیں دیکھی، اپوزیشن جماعتوں کے درمیان جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے، نواز شریف گولی دینے میں کامیاب ہوگئے، جس کا دکھ عمران خان کو بھی ہے

وزیرِ داخلہ نے یہ بھی کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام اور پاک افواج نے لازوال قربانیاں دیں، جنگ کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *