Categories
Breaking news

شمالی وزیرستان، گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان، گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے گاڑی اور لاشیں جل گئیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *