
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے یہ 2 چیزیں سامنے آتی ہیں کہ پی ٹی آئی کا شفافیت اور بدعنوانی کا نعرہ ایک دھوکا تھا۔
جاری کیے گئے بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جانچ پڑتال سے بچنےاور معلومات روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے دھوکا دیا۔
Table of Contents
معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔
صدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کا اس سب کا مقصد لوگوں کو دھوکا دینا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کرکٹ کلب سے پی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کاکہنا ہے کہ دبئی سے ووٹنگ کرکٹ کلب سےپی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، یہ تفصیلات 2013ء تک ہیں، اس کے بعد دھرنا بھی چلا، یہ دیکھنا باقی ہے کہ کلب سے کس حد تک فنڈنگ ہوئی ۔
-
کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیما گل حسن جناح اسپتال کراچی میں داخل
کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما گل حسن کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ اعلاج ہیں۔
-
نواز شریف کو جب آنا ہوگا، خود اعلان کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جب آنا ہو گا تو وہ خود اعلان کریں گے
-
فارن فنڈنگ کیس،اسکروٹنی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔
-
فیکٹری ایریا سے اغواء 4 بچیاں بازیاب
لاہور میں فیکٹری ایریا کی حدود سے اغواء چاروں بچیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔
-
حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری دے دی، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
-
احسن اقبال کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کی سالمیت ختم کررہی ہے، ہر پاکستانی اسٹیٹ بینک کو بچانے میں اپنا کردار ادا کرے
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی کئی روز سے گہرے بادلوں کے نرغے میں ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بوندا باندی اور بارش شروع ہو گئی۔
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے 2 مبینہ اجرتی قاتل گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 روز قبل سگے بھائیوں سمیت 3 شہریوں پر فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
نیب افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم
سپریم کورٹ نے تحریری معافی مانگنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 بہنوں کے اغواء کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیکٹری ایریا سے4 بہنوں کے اغواء کے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
شاہ محمود قریشی سے کرسچن ٹرنر کی ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی
-
کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 9.23 فیصد ہو گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 23 فیصد تک جا پہنچی ہے۔
-
کراچی: کورونا ویکسین لگانے کیلئے پیسے لینے کا انکشاف
کراچی میں چند نجی اداروں میں کورونا ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے
-
سندھ کے 3 وفاقی وزراءکا بلدیاتی ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار
کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 3 وفاقی وزراء کے درمیان ملاقات میں سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
عمران خان جھوٹی تقریروں اور ٹوئٹس کی بجائے استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جھوٹی تقریروں اور ٹوئٹس کی بجائے استعفیٰ دیں